ابنا: صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں شدت پسندوں نے اقوامِ متحدہ کے ایک دفتر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت کم سے کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ایک عینی شاہد کے مطابق اقوامِ متحدہ کے دفتر میں ہونے والی جھڑپ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ صومالیہ میں موجود القاعدہ سے تعلق رکھنی والی شدت پسند تنظیم الشہاب نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ صومالیہ کے وزیرِ داخلہ عبدی کریم حسین نے بتایا کہ اس حملے میں کم سے کم 15 افراد ہلاک ہوئے جن میں 4 غیر ملکیوں سمیت 4 مقامی گارڈز اور 7 شدت پسند شامل تھے۔......./169
19 جون 2013 - 19:30
News ID: 431758
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں شدت پسندوں نے اقوامِ متحدہ کے ایک دفتر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں غیر ملکیوں سمیت کم سے کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔